لطیف کھوسہ اورسلمان راجہ بھی کہتےہیں صدرکافیصلہ آئینی ہے،شیخ رشید


چیرمین نیب کااستعفی 85 رکنی کابینہ کےمنہ پر طمانچہ ہےاستعفی دینے کی دیر تھی کہ نیب کےطلبی نوٹس کاجمعہ بازارلگ گیاہےصدرنے9اپریل الیکشن کی تاریخ دےکرحکومت کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔لطیف کھوسہ اورسلمان راجہ بھی کہتےہیں صدرکافیصلہ آئینی ہےامیدہےعدلیہ صدر کےفیصلےکوآئینی اورقانونی قراردےگی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیخ ریشد کا کہنا ہے کہ پاکستانIMFکاپانچواں اورایشیاء کاپہلامقروض ترین ملک ہے75سالوں میں وزیرخارجائوں نےجتنے دورےکیےبلاول نےاکیلےکیےہیں اورموج میلےمنارہاہے۔
وزیرپیٹرولیم آذربائیجان میں ادھارتیل اورLNGکےلیےدھکےکھارہاہے۔آٹاگھی نایاب اورحکومت نیب افسروں کی تبدیلیوں میں لگی ہوئی ہےآج جیل بھروتحریک کا آغازہوگا
آبپارہ پولیس نے پنجاب کے علاقے میں میرے گھر میں ڈکیتی کی اور میرا سامان چوری کیا اور پرچہ بھی مجھ پردےدیا اپنی وردی بھی خود ہی پھاڑی۔
عدالت میں ویڈیو کےساتھ آبپارہ پولیس اور اسکے پیچھے چھپے چہرے کو بےنقاب کرکے پوسٹمارٹم کرونگا۔کل مری تاریخ پر بھی پیش ہونگا اورمیڈیا ٹاک بھی کروں گا
چیرمین نیب کااستعفی 85 رکنی کابینہ کےمنہ پر طمانچہ ہےاستعفی دینے کی دیر تھی کہ نیب کےطلبی نوٹس کاجمعہ بازارلگ گیاہےصدرنے9اپریل الیکشن کی تاریخ دےکرحکومت کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔لطیف کھوسہ اورسلمان راجہ بھی کہتےہیں صدرکافیصلہ آئینی ہےامیدہےعدلیہ صدر کےفیصلےکوآئینی اورقانونی قراردےگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) February 22, 2023
آبپارہ پولیس نے پنجاب کے علاقے میں میرے گھر میں ڈکیتی کی اور میرا سامان چوری کیا اور پرچہ بھی مجھ پردےدیا اپنی وردی بھی خود ہی پھاڑی۔عدالت میں ویڈیو کےساتھ آبپارہ پولیس اور اسکے پیچھے چھپے چہرے کو بےنقاب کرکے پوسٹمارٹم کرونگا۔کل مری تاریخ پر بھی پیش ہونگا اورمیڈیا ٹاک بھی کروں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) February 22, 2023

نمونیا کا عالمی دن، مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی کوریا : مارشل لاء کے نفاذ میں معاونت پر سابق وزیر اعظم اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
- 4 گھنٹے قبل

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- 16 گھنٹے قبل

اسلام آباد : ضلع کچہری میں خودکش دھماکہ، ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری
- 15 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ،اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
- 11 گھنٹے قبل

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- 15 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر کا تفصیلی بیان
- 10 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان
- 14 گھنٹے قبل








