الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور ممنوعہ فنڈنگ کیسز میں عدالتوں نے عمران خان کی ضمانتیں منظور کیں

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت اور بینکنگ کورٹ میں ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن نے ضمانت منظور کی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں قائم انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے جس کے بعد انہیں دوسرے کیس میں بینکنگ کورٹ کی خاتون جج رخشندہ شاہین کی کمرہ عدالت میں طلب کیا گیا۔جہاں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بھی بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے درخواست پر فیصلہ سنایا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





