تقریب رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور چیلسی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔

برطانیہ میں چیلسی فٹ بال کلب نے پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں افطار کا اہتمام کیاا۔افطار کی یہ تقریب رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور چیلسی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔
برطانیہ میں پریمئیر لیگ کے کسی کلب کی جانب سے ایسی افطار کو تاریخی موقع قرار دیا جا رہا ہے۔چیلسی فٹ بال کلب ایسی افطار کرنے والا انگلش پریمیئر لیگ کا پہلا کلب ہے۔
Last night @CFCFoundation hosted an Open Iftar with Ramadan Tent Project at Stamford Bridge. ?
— Chelsea FC (@ChelseaFC) March 27, 2023
Wishing all our supporters everywhere a Happy Ramadan!
A truly inspirational evening ? pic.twitter.com/gJd7TWCjvh
— Chelsea Foundation (@CFCFoundation) March 26, 2023
چیلسی فاؤنڈیشن کے سربراہ سائمن ٹیلر نے اس تقریب کے بارے میں کہا ’رمضان اور یہاں کی مسلم کمیونٹی کو تسلیم کرنا مذہبی رواداری کو فروغ دینے کیلئے ہمارے کام کا ایک اہم پہلو ہے۔’ہمیں یہ میزبانی کرنے والے پہلے پریمیئر لیگ کلب ہونے پر بے حد فخر ہے۔‘

حسان نیازی نے فوجی عدالت اور کورٹ مارشل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
- 26 minutes ago

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے76 افراد ہلاک، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
- 4 hours ago

وزن گھٹانے والی دوا ’’اوزیمپک‘‘ کے فوائد اور نقصانات بارے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
- 2 hours ago

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کو توہینِ عدالت کیس میں 15 ستمبر کو طلب کر لیا
- 7 minutes ago

اسلام آباد: رمشا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کابے دردی سے قتل
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر
- 22 minutes ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ائیر لفٹ ڈرون حاصل کرلیا
- 2 hours ago

سپریم کورٹ نے عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافہ معطل کردیا
- an hour ago

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، وزارت آبی وسائل نے سیلاب الرٹ جاری کر دیا
- 5 hours ago

کراچی کے علاقے گڈاپ کی کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک
- 3 hours ago

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- 31 minutes ago

ملک بھر میں بجلی کے تھری فیز میٹرز کو جدید اسمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 4 hours ago