Advertisement

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 22 افراد ہلاک

طوفانی بگولوں کے باعث امریکا میں 6 لاکھ سے زائدگھروں کی بجلی منقطع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 2nd 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 22 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں بگولوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں اموات 22 ہوگئیں، جن میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میں ہوئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق 15 اموات آرکنساس، مسی سیپی، الاباما اور انڈیانا میں ہوئیں۔طوفانی بگولوں کے باعث امریکا میں 6 لاکھ سے زائدگھروں کی بجلی منقطع ہے، اس کے علاوہ طوفافی بگولوں سے درخت اکھڑ گئے  اور انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

طوفان کی پیشگوئی کرنے والے سرکاری مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جمعے اور ہفتے کو متعدد ریاستوں میں 60 سے زائد طوفانی بگولوں کی اطلاع ملی۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 3 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 2 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 3 days ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 3 days ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 days ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر