غیر ملکی الفاظ استعمال کرنے پر 1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے

جو اطالوی سرکاری بات چیت میں انگریزی اور دیگر غیر ملکی الفاظ استعمال کرتے ہیں انہیں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی پارٹی کی طرف سے متعارف کرائے گئے نئے قانون کے تحت 1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
اٹلی کے ایوان زیریں کے رکن، فیبیو رامپیلی نے قانون سازی متعارف کرائی، جس کووزیراعظم کی حمایت حاصل ہے۔قانون سازی تمام غیر ملکی زبانوں پر محیط ہے، یہ خاص طور پر “اینگلومینیا” یا انگریزی الفاظ کے استعمال پر مرکوز ہے، جس کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ انگریزی زبان اطالوی زبان کو “ذلت اور نقصان پہنچاتی ہے”، اور مزید کہا کہ برطانیہ اب اس کا حصہ نہیں ہے۔
Italians who use English and other foreign words in official communications could face fines under a newly introduced bill https://t.co/vzXaeAlnSL
— CNN International (@cnni) April 1, 2023
بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ “یہ صرف فیشن کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ اانگریزی زبان پر مجموعی طور پر معاشرے اور اطالوی زبان پر اثر انداز ہے۔
قانون سازی کا پہلا آرٹیکل اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ دفاتر میں بھی جو غیر اطالوی بولنے والے غیر ملکیوں سے نمٹتے ہیں، اطالوی کو بنیادی زبان استعمال کرنی چاہیے۔
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا، شہباز
- ایک دن قبل

نامورگلوکار ساحر علی بگا کا نیا ویڈیو سونگ مستانی ریلیز کے لئے تیار
- ایک گھنٹہ قبل

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کا بھاؤ کیا رہا؟
- 38 منٹ قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- ایک دن قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 18 گھنٹے قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- 21 گھنٹے قبل

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کررہا، وزارتِ داخلہ کی تصدیق
- 25 منٹ قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا الوداعی خطاب، افواج کی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی پر زور
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی سریز: اکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے پا جائے گا،وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- 21 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد
- 2 دن قبل












