Advertisement

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیدی

سری لنکا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں ہرا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 2nd 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیدی

آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے 5 وکٹوں جکے نقصان پر 196 رنز بنائے، میزبان ٹیم بھی 8 وکٹوں پر 196 رنز بناسکی۔

سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس مینڈس نے 25 رنز بنائے، چرتھ اسالانگا نے 67 رنز کی اننگز کھیلی، کوشل پریرا نے بھی ناقابل شکست 53 رنز بنا کر ٹیم کا مجموعی پانچ وکٹوں کے نقصان پر پر 196 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز تین رنز پر پویلین لوٹ گئے، ڈیرل مچل نے 66 اور ٹام لیتھم نے 27 رنز بنا کر ٹیم کو سنبھالا، چیمپ مین نے 33 اور راچن روندرا نے 26 رنز کی اننگز کھیلیں۔

میچ کی آخری گیند پر نیوزی لینڈ کو جب 7 رنز درکار تھے تو ایش سوڈھی نے چھکا لگا کر میچ ٹائی کردیا اور میچ سپر اوور میں چلا گیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سپر اوور میں پہلے بیٹنگ کی اور صرف 8 ہی رنز بناسکی، سری لنکا نے 9 رنز کا ہدف 3 گیندوں پر پورا کرکے سیریز میں ایک صفر کی کامیابی حاصل کرلی۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 19 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 18 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 18 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
Advertisement