پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2023, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ کے کل کے اجلاس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں 7 نجی بل بھی شامل ہیں۔ اینٹی ریپ بل، توشہ خانہ بل اورکریمنل لاء ترمیمی بل سمیت دیگر بل شامل ہیں جبکہ ایجنڈے میں سینیٹر ممتاز زہری کی سی پیک کے زراعت پر اثرات کی تحریک التوا بھی شامل ہے۔
عرفان صدیقی کے اردو زبان کے سرکاری دفاتر میں استعمال سے متعلق عملدرآمد کی تحریک التواء ایجنڈے میں شامل ہے
اقلیتوں کے پانچ فیصد کوٹے پر عملدرآمد کرنے، ربا کے خاتمے کیلئے اقدامات کی قرارداد ایجنڈے کا حصہ ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 39 منٹ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 19 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 33 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






