Advertisement

امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب کو فون، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن  اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2023, 2:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب کو فون، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلنکن نے روس میں امریکی صحافی کی گرفتاری پر شدید تحفظات کااظہارکیا اور صحافی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ دونوں وزارئے خارجہ نے امریکا روس سفارتی مشن کے لیے سازگار ماحول بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھاکہ روسی وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب  سے ٹیلیفونک گفتگو میں روس میں گرفتارامریکی صحافی سے متعلق بات چیت ہوئی۔

روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ امریکی صحافی کی قسمت کا فیصلہ عدالت کرے گی، امریکا کا صحافی کے کیس کو سیاسی رنگ دےکر ہلچل مچانا ناقابل قبول ہے۔

خیال رہے کہ روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو میں کام کرنے والے امریکی رپورٹر  کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام میں جمعرات کو گرفتارکیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 21 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement