Advertisement

پشاورایئرپورٹ پر جدہ جانےو الے مسافر سے دوکلو آئس ہیروئن برآمد

پشاور:  ایئرپورٹ  سیکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً دو کلوکلو گرام آئس ہیرون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2023, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاورایئرپورٹ پر جدہ جانےو الے مسافر سے دوکلو آئس ہیروئن برآمد

پشاور:  ایئرپورٹ  سیکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً دو کلوکلو گرام آئس ہیرون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان اےایس ایف کے مطابق مسافر حیات اللہ جدہ جارہا تھا جس کے  بیگ سے  1.896  کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی جو اس نے انتہائی مہارت سے بیگ کے نچلے حصے میں چھپا رکھی تھی۔

اے ایس ایف کے عملے نے سامان  کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی-

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی  کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 18 منٹ قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی