Advertisement

روس،کمچاٹکوکے مشرقی ساحل کے قریب 6.5 شدت کا زلزلہ

ریکٹر سکیل پر شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس،کمچاٹکوکے مشرقی ساحل کے قریب 6.5 شدت کا زلزلہ

ماسکو: روس کے جزیزہ نماکمچاٹکوکے مشرقی ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی-میڈیٹیرینین ارضیاتی پیمائی سینٹر( ای ایم ایس سی) کے مطابق روس کے جزیزہ نما کمچاٹکوکے مشرقی ساحل کے قریب پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر سکیل پر شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 31 منٹ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک