Advertisement

سینٹ پیٹرزبرگ کیفے میں بم دھماکے میں روسی جنگی بلاگر ہلاک

روس کی ریاستی تحقیقاتی کمیٹی نے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2023, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینٹ پیٹرزبرگ کیفے میں بم دھماکے میں روسی جنگی بلاگر ہلاک

اپریل: معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی اتوار کے روز سینٹ پیٹرزبرگ کے ایک کیفے میں ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

یوکرائن کی جنگ سے قریبی تعلق رکھنے والی شخصیت کا روسی سرزمین پر دوسرا قتل ہے۔

روس کی ریاستی تحقیقاتی کمیٹی نے قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیفے دھماکے میں 25 افراد زخمی ہیں اور ان میں سے 19 کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

ایک سرکردہ روسی اہلکار نے ثبوت فراہم کیے بغیر یوکرین کی طرف انگلی اٹھائی۔ یوکرین کے ایک صدارتی مشیر نے کہا کہ روس میں "گھریلو دہشت گردی" پھیل رہی ہے۔

دوسری جانب یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے ٹویٹ کرتے ہوئے اس دھماکے کا الزام روس کی ’اندرونی سیاسی لڑائی‘ پر عائد کرتے ہوئے لکھا کہ ’مکڑیاں ایک دوسرے کو برتن میں کھا رہی ہیں۔

Advertisement
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 11 گھنٹے قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 11 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 3 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 17 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 11 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement