Advertisement

شاہ زیب رند جیسے باصلاحیت کھلاڑی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان

شاہ زیب رند پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے امریکہ میں کراٹے کمبیٹ لیگ میں حصہ لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ زیب رند جیسے باصلاحیت کھلاڑی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے امریکہ میں کراٹے کمبیٹ لیگ کے فاتح پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسف ز ئی نے امریکہ میں موجود پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند سے رابطہ کرکے انہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے مبارکباد دی اور مسرت کا اظہار کیا۔

بابر یوسفزئی نے کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے امریکہ میں کراٹے کمبیٹ لیگ میں حصہ لیا اور امریکی کھلاڑی گبو ڈیاز کو شکست دے کر امریکہ کی سر زمین پر پاکستان کا پرچم بلند کرنے میں کامیاب رہے جس پر ہمیں فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ زیب رند جیسے باصلاحیت کھلاڑی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ بلوچستان حکومت ایسے کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرے گی جنہوں نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
Advertisement