جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی۔اس قرارداد پر بات کرتے ہوئے وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ ملک کی اکانومی سود فری ہو، حکومت سود کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے شرعی عدالت کے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس لے لی گئی ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







