Advertisement
تجارت

امریکی ڈالر کی قدر 285 روپے کی سطح عبور کر گئی

ملک میں جاری غیر یقینی معاشی حالات کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے۔ امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح عبور کر گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ڈالر کی قدر 285 روپے کی سطح عبور کر گئی

ملک میں جاری غیر یقینی معاشی حالات کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے۔ امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح عبور کر گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 25 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت283.79 روپے سے بڑھ کر 285.04 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 7 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • ایک دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان