سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کےدوران کئی فلسطینی زخمی ہو گئے


اسرائیلی پولیس نے آج طلوع آفتاب سے پہلے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کر دیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے کہا کہ یہ فسادات کا جواب ہے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مسجد الاقصیٰ کے اندر داخلے پر فلسطینی شہری مشتعل ہو گئے ،سکیورٹی فورسز سے جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے ۔
دوسری جانب حماس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ پہنچنے کی اپیل کی جس کے بعد فلسطینی خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد مسجد الاقصیٰ پہنچ گئی۔
Israeli police have attacked dozens of worshippers in Jerusalem’s Al-Aqsa Mosque compound injuring at least 7 people, according to witnesses.
— Al Jazeera English (@AJEnglish) April 5, 2023
?: https://t.co/PhqDJf9eFj pic.twitter.com/LJNnW2QtIy
اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں یہ اقدام ڈنڈوں اور پتھر اٹھائے مشتعل افراد کے کمپاؤنڈ میں داخل ہونے پر کیا۔اسرائیل نے غزہ سے کئی راکٹ فائر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے کئی شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایک فلسطینی بزرگ خاتون نے بتایا کہ وہ قرآن شریف کی تلاوت کر رہی تھی اس دوران اسرائیلی پولیس اندر گھس آئی اورگرینیڈ پھینکے، ان میں سے ایک میرے سینے پر لگا، خاتون کو سانس لینے میں شدید دشواری پیش آ رہی تھی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 37 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل






