Advertisement

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، عبدالرحمان ہیڈ کوچ کے اسسٹنٹ ہونگے

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمان کی نگرانی میں ہو گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، عبدالرحمان ہیڈ کوچ کے اسسٹنٹ ہونگے

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمان کی نگرانی میں ہو گا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق افغانستان کے خلاف سیریز میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری ادا کرنے والےعبدالرحمان پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں گرانٹ بریڈ برن کے اسسٹنٹ ہوں گے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ سات اپریل سے شروع ہو گا ،غیر ملکی کوچز کی پاکستان آمد 11 اپریل کو ہو گی، باؤلنگ کوچ کی زمہ داریاں عمر گل نبھائیں گے، عمر گل افغانستان کے خلاف سیریز میں بھی باؤلنگ کوچ تھے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، عمر گل باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے کل ٹیم کو جوائن کر لیں گے، بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک بھی گیارہ اپریل کو کیمپ میں اپنی زمہ داری سنبھالیں گے، کیمپ میں عبدالمجید ہی فیلڈنگ کوچ کے فرائض انجام دیں گے۔

Advertisement
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement