جیولیانا اولموس اوراینا شیبہارا ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
مقابلے امریکی ریاست سائوتھ کیرولینا کے شہر چارلسٹن میں جاری ہیں

چارلسٹن: میکسیکو کی ٹینس کھلاڑی جیولیانا اولموس اوران کی جاپانی جوڑی دار اینا شیبہارا پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
ڈبلیو ٹی اے کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں روس کی یانا دمتریوینا سیزیکووا اور ان کی انڈونیشین جوڑی دار الدیلہ سوتجیادی کو شکست دی۔
ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکی ریاست سائوتھ کیرولینا کے شہر چارلسٹن میں جاری ہیں جس میں شائقین ٹینس کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں میکسیکو کی ٹینس کھلاڑی جیولیانا اولموس اوران کی جاپانی جوڑی دار اینا شیبہارا پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف روس کی یانا دمتریوینا سیزیکووا اور ان کی انڈونیشین جوڑی دار الدیلہ سوتجیادی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 42 منٹ قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل





