اسمبلی سے پاس کی ہوئی قرارداد کی کوئی قانونی، آئینی اور اخلاقی حیثیت نہیں،شیخ رشید
اسمبلیاں بھی آئین اور قانون کے تابع ہیں،سربراہ عوامی مسلم لیگ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اسمبلی سے پاس کی ہوئی قرارداد کی کوئی قانونی آئینی اور اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ اسمبلیاں بھی آئین اور قانون کے تابع ہیں
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ آئین سےبغاوت کرےگی تواسکااپناوجودکہاں جائےگا پارلیمنٹ بھی آئین کےتابع ہےعدلیہ کی خودمختاری کوآئینی تحفظ حاصل ہے۔اگرسپریم کورٹ نےآرٹیکل190کااستعمال کیا توپھرجھاڑوپھرجائےگااورنیب منی لانڈرنگ کرپشن توہین عدالت سب کیس کھل جائیں گےاورناک کی سیدھ میں گھرجاناہوگابس رہےگانام اللہ کا۔
پارلیمنٹ آئین سےبغاوت کرےگی تواسکااپناوجودکہاں جائےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 6, 2023
پارلیمنٹ بھی آئین کےتابع ہےعدلیہ کی خودمختاری کوآئینی تحفظ حاصل ہےاگرسپریم کورٹ نےآرٹیکل190کااستعمال کیا توپھرجھاڑوپھرجائےگااورنیب منی لانڈرنگ کرپشن توہین عدالت سب کیس کھل جائیں گےاورناک کی سیدھ میں گھرجاناہوگارہےگانام اللہ کا
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلی سے پاس کی ہوئی قرارداد کی کوئی قانونی آئینی اور اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ اسمبلیاں بھی آئین اور قانون کے تابع ہیں۔مریم اور نواز شریف نے پورا زور لگایا کہ3ججز کے خلاف ریفرینس بھیجا جائے لیکن ساری پارٹیاں آن بورڈ نہیں تھیں۔ یا الیکشن کرانے ہونگے یا توہین عدالت میں گھر جانا ہوگا
اسمبلی سے پاس کی ہوئی قرارداد کی کوئی قانونی آئینی اور اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ اسمبلیاں بھی آئین اور قانون کے تابع ہیں۔مریم اور نواز شریف نے پورا زور لگایا کہ3ججز کے خلاف ریفرینس بھیجا جائے لیکن ساری پارٹیاں آن بورڈ نہیں تھیں۔ یا الیکشن کرانے ہونگے یا توہین عدالت میں گھر جانا ہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 6, 2023
سابق وزیر نے کہا کہ سعودی عرب کے2ارب ڈالر اوریو اے ای کا1ارب فائنل نہیں ہے جس کا مطلب واضح ہے کہ آئی ایم ایف کی سٹاف لیول میٹنگ اپریل میں بھی نہیں ہوگی۔ انکو اپنی دولت عزیزہے اس لیےڈالر500کا دیکھناچاہتےہیں.انہیں فکرنہیں غریب آٹےکی لائنوں میں روزمر رہا ہے۔ایمرجنسی یامارشل لاء انکاڈراؤناخواب ہےعوام کسی سےخوف زدہ نہیں

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 9 منٹ قبل
(2)_updates.webp&w=3840&q=75)
مظفرگڑھ کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 2 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 11 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 14 لاشیں نکال لی گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 13 منٹ قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 12 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- ایک گھنٹہ قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 11 گھنٹے قبل