مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کے باعث پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی۔پینشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہیں، مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کے باعث پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا۔
فرانسیسی دارالحکومت میں منعقدہ ایک ریلی کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔فرانس میں ریلوے ملازمین نے بھی ہڑتال کردی، جس سے آمدو رفت کا نظام بری طرح متاثر ہے۔
As protests sweep France, the U.S. may soon face its own reckoning on Social Security.
— ABC News (@ABC) April 6, 2023
Here are steps experts say U.S. officials can take in an effort to avoid the same fate. https://t.co/vXFfkA7VQA
فرانس میں یومیہ 45 لاکھ افراد ان ٹرینوں میں سفر کرتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر اصلاحات کے حق میں ہیں اور وہ واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ اصلاحات بہت ضروری تھیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 12 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 7 گھنٹے قبل



