کرسٹینا ملاڈینوک اورشوائی ژینگ کو ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا
شائقین ٹینس کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں

چارلسٹن: فرانسیسی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا ملاڈینوک اور ان کی چین کی جوڑی دار شوائی ژینگ پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈجوڑی ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
ڈبلیو ٹی اے کی سیکنڈ سیڈ جوڑی کو خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں ڈینیئل روز کولنز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار میری کراؤزیک پر مشتمل میزبان جوڑی نے شکست دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لئے کوالیفائ کرلیا۔
ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکی ریاست سائوتھ کیرولینا کے شہر چارلسٹن میں جاری ہیں جس میں شائقین ٹینس کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں ڈینیئل روز کولنز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار میری کراؤزیک پر مشتمل میزبان جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد فرانسیسی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا ملاڈینوک اور ان کی چین کی جوڑی دار شوائی ژینگ پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈجوڑی کو 3-6، 6-3 (7-10) سے اپ سیٹ شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ سیمی فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 6 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- an hour ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- an hour ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago




