اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2023, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے سانحہ گیاری (سیاچن) کی شہداء کی 11 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
جمعہ کو اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے کہا کہ برفانی تودہ گرنے کے باعث وطن کی حفاظت پر مامور جوانوں اور شہریوں کے جانی نقصان نے پوری قوم کو افسردہ کیا۔
وطن کے بہادر سپوتوں کی یاد آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے۔شہداء کے عزم و ہمت اور وطن پر قربان ہوجانے کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ تاریخی ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے پاک فوج کے جوانوں کے ہمت و حوصلے کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم سکیورٹی اہلکاروں کی حفاظت کے لیے دعا گو ہے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 7 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



