سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پرمشاورتی اجلاس آج 4 بجے زرداری ہاؤس میں ہو گا

شائع شدہ 4 سال قبل پر اپریل 7 2023، 7:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پر سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہو گا، سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماوں کو بلایا ہے۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، قمرالزمان کائرہ اور ساجد طوری سمیت دیگر رہنماء بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے، اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت بھی ہو گی۔

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






