وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان
ہمیں ذہنی صحت سے متعلق توہم پرستی کو ترک کرنا ہوگا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 8th 2023, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی فلاح وبہبود اور ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ ایپ انتہائی معاون ہوگی۔
جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج مجھے خوشی ہورہی ہے کہ عالمی یوم صحت پر ہمراز ایپ کا اجراء کردیا گیا، شہریوں کی فلاح و بہبود اور خاص طور پر ذہنی صحت ہمارے معاشرے کی بہتری کے لئے اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ذہنی صحت سے متعلق توہم پرستی کو ترک کرنا ہوگا۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
