Advertisement
تجارت

ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 18 فیصد اضافہ

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 8th 2023, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 18 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 18 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ۔

سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق فروری میں ہالینڈ میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 5.2 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 4.4 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا، جنوری کے مقابلے میں فروری میں ہالینڈ سے ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں پر21 فیصد نمو ریکارڈ کی گئی۔

جنوری میں ہالینڈ میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 4.3 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو فروری میں بڑھ کر 5.2 ملین ڈالر ہوگیا۔

جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ہالینڈ میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر 7.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

جولائی سے فروری 2023 تک ہالینڈمیں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 36 ملین ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 39 ملین ڈالرتھا۔

واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر10.8 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ۔

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 9 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
Advertisement