مرد معتکفین کے لیے مسجد نبویﷺ کی مغربی چھت مختص کی گئی ہے

اگلے منگل کو مسجد نبویﷺ میں اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنے والوں کی کثیر تعداد پہنچ رہی ہے۔ مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کے لیے الیکٹرانک "زائرین" ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کی گئی۔ گنجائش کے مطابق مسجد نبویﷺ میں چار ہزار دو سو مردو خواتین روزہ دار اعتکاف کریں گے۔
مسجد نبویﷺ کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی نے اعتکاف میں 4,200 ہزار مردوں اور عورتوں کی رجسٹریشن کرائی ہے۔اعتکاف کی عبادت کرنے والے تمام معتکفین کو سحری اور افطاری میں طعام اور مشروبات کا بندوبست کیا گیا ہے۔
معتفکین کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ کئی زبانوں میں انہیں دینی دروس کی رہ نمائی دی جائے گی۔ مرد معتکفین کے لیے مسجد نبویﷺ کی مغربی چھت مختص کی گئی ہے۔
مرد معتکفین باب نمبر چھ اور داخلی سیڑھیوں اور باب نمبر 10 کو آمد و رفت کے لیے استعمال کریں گے۔ خواتین معتکفات کے لیے مسجد نبویﷺ کے شمال مشرقی حصے اور داخلے کے لیے باب 24اور 25 مختص کیے گئےہیں۔

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 5 گھنٹے قبل
ایلون مسک کا بچوں کیلئے مخصوص اور دوستانہ مواد اے آئی چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 7 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- 34 منٹ قبل

پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 6 منٹ قبل

پنجاب میں شدید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل