ترجمان کسٹمز کے مطابق دو ہفتوں کے دوران 848 میٹرک ٹن چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 9th 2023, 9:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بڑے پیمانے چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، دو لاکھ 30 ہزار کلو چینی قبضے میں لے لی گئی۔
کسٹمز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور چینی کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، لکپاس، نوتال اور درخشاں کے علاقوں سے 4 ہزار 610 بوریاں چینی برآمد کرلی۔
ترجمان کسٹمز کے مطابق دو ہفتوں کے دوران 848 میٹرک ٹن چینی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی۔
پاکستان میں رمضان المبارک میں چینی کی ذخیرہ اندوزہ اور منافع خوری عروج پر ہے، چند روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 25 سے 40 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔

پہلا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 7 منٹ قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- ایک گھنٹہ قبل

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 3 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 3 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات