Advertisement
پاکستان

پارلیمان کو حقیقی معنوں میں قومی زندگی کا محور بنانے کا وقت آگیا ہے، وزیراعظم

آئین کی روشنی میں ترتیب دیئے گئے رولز آف دی گیم ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 10th 2023, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمان کو حقیقی معنوں میں قومی زندگی کا محور بنانے کا وقت آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان کو حقیقی معنوں میں قومی زندگی کا محور بنانے کا وقت آگیا ہے، آئین کی روشنی میں ترتیب دیئے گئے رولز آف دی گیم ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔

پیرکو آئین پاکستان 1973کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آج قوم 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے، یہ ایک مقدس دستاویز ہے جس نے گزشتہ نصف صدی کے دوران بہت سے طوفانوں کا سامنا کرتے ہوئے وفاق کومتحد رکھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس موقع پر آئین کے خالقوں کو ان کی سیاسی دور اندیشی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 1973 کے آئین کا ہمارے قومی کردار، شناخت اور مستقبل کےلئے راستہ متعین کرنے میں مرکزی کردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمان کو حقیقی معنوں میں اپنی قومی زندگی کا محور بنایا جائے اور آئین کی روشنی میں بنائے گئے رولز آف دی گیم ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • an hour ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
Advertisement