Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ میں کرسٹل پیلس نے لیڈز یونائیٹڈ کو ہرا دیا

ای پی ایل کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 10th 2023, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انگلش پریمیئر لیگ میں کرسٹل پیلس نے لیڈز یونائیٹڈ کو ہرا دیا

لندن: کرسٹل پیلس نے انگلش پریمیئر لیگ میں کے ایک میچ میں لیڈز یونائیٹڈ ہرا دیا۔کرسٹل پیلس کی طرف سے جارڈن آیو نے دوایبریچی، اوڈسن ایڈورڈ اور مارک گیہی نے ایک ایک گول سکور کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

لیڈز یونائیٹڈ کی طرف سے واحد گول پیٹرک بامفورڈ نے سکور کیا۔ ای پی ایل کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔

ایلنڈ روڈ، لیڈزکے مقام پر کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں کرسٹل پیلس اور لیڈز یونائیٹڈ کی ٹیمیں نبرا ٓزما تھیں جس میں کرسٹل پیلس کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے لیڈز یونائیٹڈ کو با آسانی ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔

فاتح ٹیم کی طرف سے جارڈن آیو نے دوایبریچی،اوڈسن ایڈورڈ اور مارک گیہی نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ادھر لیور پول اور آرسنل کی ٹیموں کے درمیان اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوگیا۔

Advertisement
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 4 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 4 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
Advertisement