Advertisement
تجارت

بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران اضافہ

فروری میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 22921 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران اضافہ

اسلام آباد: بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2023 میں بینکوں کے مختصرمدت کے قرضوں کا حجم 11836 ارب روپے ہوگیا جوگزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 14.6 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال مارچ میں بینکوں کے مختصرمدت کے قرضوں کا حجم 10328 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ فروری کے مقابلہ میں مارچ میں بینکوں کے مختصرمدت کے قرضوںمیں ماہانہ بنیادوں پرایک فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادوشمارکے مطابق مارچ میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 23562 ارب روپے ہوگیا جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 15.1 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مارچ میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 20476 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

فروری کے مقابلہ میں مارچ میں بینکوں کے ڈیپازٹس میں ماہانہ بنیادوں پر 2.8 فیصدکی نموہوئی ہے۔ فروری میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 22921 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں بینکوں کی سرمایہ کاری (سٹاک) میں سالانہ بنیادوں پر28.1 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارچ میں بینکوں کی سرمایہ کاری کاحجم 19236 ارب روپے ریکار ڈکیا گیا جوگزشتہ سال مارچ میں 15012 ارب روپے تھا۔ فروری کے مقابلہ میں مارچ میں بینکوں کی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادوں پر 1.3 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ فروری میں بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 18993 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 10 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 10 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
Advertisement