Advertisement
پاکستان

سینئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعدخواجہ فاروق نئے پی ایم کے انتخاب تک وزارت عظمیٰ کے فراہم سرانجام دیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2023, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد سینئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سرانجام دیں گے،  صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود نے دستخط کرکے سمری بھجوا دی۔

دوسری جانب سردار تنویر الیاس نے آج صبح سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں نااہلی کے خلاف اپیل دائرکر نے کا اعلان  کیا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو عدالت برخاست ہونے تک سزا سنائی اور انہیں کسی بھی پبلک عہدے کیلئے نااہل قرار دیا جبکہ ان کی غیرمشروط معافی کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی تھی۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 6 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 9 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر