ایسٹر سنڈے سے کچھ روز قبل یوبا سٹی پولیس نے خرگوش کو فلاحی افسر کے عہدے پر ترقی دینے کا اعلان کیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس کو ایک گمشدہ خرگوش ملا جسے جانوروں کے کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا گیا۔
یہ خرگوش یوبا سٹی کے علاقے پرسی ایونیو میں پولیس آفیسر ایشلے کارسن کو ملا تھا۔ تاہم بعد ازاں پولیس نے اس خرگوش کو گود لے لیا اور اس کا نام پرسی رکھا۔ایسٹر سنڈے سے کچھ روز قبل یوبا سٹی پولیس نے خرگوش کو فلاحی افسر کے عہدے پر ترقی دینے کا اعلان کیا جس کے بعد خرگوش آفیسر پرسن بن گیا۔
A new recruit has joined the police department in Yuba City, California: a bunny wellness officer named Percy, also known as “Officer Hops,” who serves to improve the department's mental health https://t.co/l9Axr8Ni1i
— CNN (@CNN) April 12, 2023
پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ پر لکھا کہ آفیسر پرسی دن کے وقت محکمہ پولیس کے لاؤنجز میں رہتا ہے اور سب کے لیے معاون جانور ثابت ہو رہا ہے۔
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- 4 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 3 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل
کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا کر دیرپا امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم
- 6 گھنٹے قبل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 4 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 7 منٹ قبل