اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بڑا ایکشن لے لیا، ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کو مخصوص برانڈز کی ادویات لکھ کر دینے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے برانڈ ادویات کے نام لکھنے کےبجائے صرف سالٹ کا نام لکھنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بڑا ایکشن لے لیا۔ڈاکٹرز کو نسخہ جات میں برانڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے "جینرک"لکھنے کی ہدایت کردی۔ ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کو مخصوص برانڈز کی ادویات لکھ کر دینے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایکشن لیا ہے۔
ڈاکٹر مخصوص کمپنیوں کی ادویات لکھ کر دیتے ہیں ،مریضوں نے وزیر اعظم پورٹل پر ڈاکٹرز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تھے جس پر وزیراعظم آفس کی ہدایات کےبعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی حرکت میں آگئی۔ملک بھر میں ڈاکٹرز کو اپنے نسخہ جات میں برانڈ ادویات کے نام لکھنے کےبجائے صرف سالٹ کا نام لکھنے کا حکم دے دیا ۔ڈرگ لاء فورم کے صدر نور مہر کا کہنا ہے کہ فیصلے سے ادویات کی قیمتوں میں کمی آئے گی ۔
ڈریپ کے مطابق اس پریکٹس سے ملکی معیشت اور مریضوں پر اضافی بوجھ پڑتا ہے۔ڈاکٹرز کی جانب سے ایسا کرنا میڈیکل اینڈ ڈینٹل پریکٹیشنرز کے کوڈآف کنڈکٹ کی بھی خلاف ورزی ہے۔
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 21 hours ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- a day ago

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 19 hours ago
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- 2 hours ago

بیٹی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں سابق ڈی ایس پی عثما ن حیدر کی عبوری ضمانت خارج
- 4 hours ago

فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ :امریکا کا شام میں فضائی حملہ،داعش کے 70 سے زائد ٹھکانے تباہ
- 5 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا
- 5 hours ago

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- a day ago

ملتان: نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق،لواحقین کاشدید احتجاج
- 4 hours ago

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- 3 hours ago

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس کا خصوصی دورہ، طلبہ و استاتذہ سے ملاقات
- 5 hours ago






.webp&w=3840&q=75)



