نوشہرہ : پبی کے علاقے سپین کانی میں دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے ، فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 19th 2021, 11:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پبی کے علاقے سپین کانی میں دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے، دونوں گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 13 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 18 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 13 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




