میں آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،اظہر صدیق

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 13th 2023, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق کے گھر نامعلوم افراد پیٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے۔عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے گھر پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔
لاہور: ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اظہر صدیق کے گھر پر نا معلوم افراد کا پٹرول بم حملہ#GNN #GNN_Updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/uOe9nx06xv
— GNN (@gnnhdofficial) April 13, 2023
انہوں نے کہا کہ میں آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میرے گھر آج پٹرول بمبوں سے حملہ کیا گیا! آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہی ہٹھوں گا!! pic.twitter.com/jgbcZHkvOU
— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) April 12, 2023
اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اپنے گھر کے باہر کی سی سی ٹی شیئر کیں جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد آئے اور ان میں سے 2 نے بائیک سے اتر کر پیٹرول بم اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے گھر پھینکے۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 13 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 9 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 8 hours ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




