امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 20th 2021, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دلخراش واقعے کے بعد گریٹ ہلز اورکریک پارک وے کے علاقے میں سڑکیں بند کردی گئیں اور پولیس نے علاقہ مکینوں کوگھروں میں رہنےکی ہدایت کی ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث حملہ آورکی شناخت کرلی گئی ہے،سٹیفن نکلوس نامی ملزم قانون نافذ کرنے والے ادارے میں جاسوس کی حیثیت سےکام کرچکا ہے تاہم ابھی تک اس کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


