سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
اب تک 3 ارب 97 کروڑ روپے کے خرچ کئے جاچکے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 17th 2023, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں سے اب تک 3 ارب 97 کروڑ روپے کے خرچ کئے جاچکے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے 5ارب 90کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- an hour ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







