جنگوں اور بحرانوں کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لئے ترکیہ کا استحکام نہایت ضروری ہے

انقرہ: ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ ایک خودمختار ملک ہے جو کسی کے نقش قدم پر نہیں چلتا ہے۔ ترکیہ خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ضلع انطالیہ کی تحصیل دوشیم آلتی میں افطار پروگرام میں شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک طاقتور حکومت اور ملت ہیں۔ اس مشکل سے بھی سرخرو ہو کر نکلیں گے۔
چاوش اولو نے کہا ہے کہ دنیا کی متعدد جنگیں ترکیہ سے قریبی علاقوں میں ہو رہی ہیں اور ترکیہ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے کوششیں کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جنگوں اور بحرانوں کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لئے ترکیہ کا استحکام نہایت ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہر شعبے میں اپنے ملک کو آگے رکھیں گے۔ ہم دوسروں کےسیاسی کھیلوں میں آنے والا یا پھر دوسروں کے مطابق فیصلے کرنے والے نہیں ہیں۔
ہم اپنا مذاکراتی میز خود ترتیب دیتے ہیں اور اپنے مفادات کے منافی مذاکرات کو ختم کرنے کے قائل ہیں ۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 6 hours ago







