سیاست کے میدان میں شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے، شہباز شریف

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 19th 2023, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے،سیاست کے میدان میں اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو خود غرضی پر مبنی اور بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک صرف خدمت کو ترجیح ہو نی چاہیے، سیاست ایک ایسا میدان ہے جہاں لوگ اپنے شہریوں کی خدمت کے لیے مقابلہ کریں۔

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 8 hours ago

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 6 hours ago

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 2 hours ago

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 2 hours ago

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 4 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 2 hours ago

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 6 hours ago

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 7 hours ago

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 2 hours ago

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 2 hours ago

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات