سینئر اینکر پرسن جنید سلیم نے بطور صدر انفوٹینمنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا جی این این جوائن کرلیا
جی این این کے سی ای او نے امید ظاہر کی کہ جنید تنظیم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 19th 2023, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: سینئر اینکر پرسن جنید سلیم نے باضابطہ طور پر جی نیوز نیٹ ورک (جی این این) کو بطور صدر انفوٹینمنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا جوائن کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جی این این کے ہیڈ آفس لاہور میں اینکر پرسن کی چینل کے ساتھ باضابطہ وابستگی کا اعلان کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر جی این این کے چیف ایگزیکٹو آرگنائزر (سی ای او) زبیر نواز چٹھہ نے جنید سلیم کو جی این این فیملی میں خوش آمدید کہا اور ان کی تنظیم میں شمولیت کو ایک مثبت اضافہ قرار دیا۔
جی این این کے سی ای او نے امید ظاہر کی کہ جنید تنظیم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

جموں کشمیر : بھارتی فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،3 اہلکار جاں بحق ،متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس معجزانہ طور پر محفوظ
- 2 گھنٹے قبل
مقبولیت کا مطلب بے گناہی نہیں ، شیطان بھی مقبول تھا ، طلال چوہدری
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی اور افغان شائقین کے لیے اہم فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

معرکۂ حق اور بنیانِ مرصوص سے جڑے انکشافات پر مبنی کتاب منظر عام پر آنے کو تیار
- 32 منٹ قبل

ہراسانی کیس میں سی ای او کے الیکٹرک پر عائد جرمانہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
- ایک گھنٹہ قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 16 منٹ قبل

وزیراعظم 31 اگست کوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل

بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل پر قابو پانے کے لیے قومی سطح کی پالیسی کی ضرورت ہے،وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ فیکٹری زون میں خوفناک آتشزدگی، پانچ منزلہ عمارت منہدم، 7 افراد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

خواہش ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ
- 41 منٹ قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں نمایاں کمی،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات