ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 19th 2023, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر تجارت سید نوید قمر نے یہاں ملاقات کی ہے،سید نوید قمر نے ملاقات میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی طرف سے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے قائم وزیراعظم فنڈ کےلئے 80 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔
وزیراعظم نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اور وزیرِ تجارت کی مصیبت میں گھرے ترک اور شامی بھائیوں کیلئے اس کاوش کو سراہا۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





