Advertisement
علاقائی

مظاہرین کی بری تعداد لال حویلی پہنچ گئی

راولپنڈی : مظاہرے کرنے والوں کی بڑی تعداد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ لال حویلی کے باہر پہنچ گئی ،مظاہرین نے لال حویلی کا گھیراو کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 20th 2021, 5:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ہر بھر میں مظاہرے کرنے والوں کی بڑی تعداد لال حویلی کے باہر پہنچ گئی ،مظاہرین نے لال حویلی کا گھیراو کر لیا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔

راولپنڈی پولیس اور رینجرز کے دستے لال حویلی کے باہر پہنچ گئے ،رینجرز کو فوری طور پر مظاہروں کرنے والے افراد کو منتشر کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔

مظاہرین کی جانب سے فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ملکی صورتحال کے پیش نظر شیخ رشید احمد اور لال حویلی کی سیکورٹی گزشتہ روز بڑھا دی گئی تھی۔ وفاقی وزیر داخلہ کے قریبی ساتھیوں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement