گلوکارہ میشائ شفیع نے یوگا کلاسسز میں بطور استاد کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماڈل اور گلوکارہ میشاء شفیع کی جانب سے اپنے مداحوں کے لیے پیغام جاری کر تے ہوئے بتایا کہ گلوکارہ جلد یوگا کلاسسز کا آغاز کرنے والی ہیں جس میں وہ باحثیت استاد یوگا پریکٹس میں ساتھیوں کی مدد کریں گی۔
گلوکارہ نے مزید کہا کہ میں جلد گریجویٹ ہونے والی ہوں جس کے بعد اگر شیڈول نے اجازت دی تو لوگوں کو زہنی صحت پر توجہ دینے والی یوگا سکھاؤ ں گی ۔
ماڈل میشاء شفیع نے کہا کہ لوگوں کی دلچسپی دیکھ کے خوش ہوں اور میری سب سے التماس ہے کہ میری مدد کریں دوسروں کی مدد کرنے میں۔
Hello! I’m a yoga teacher in training. Graduating soon. Posted on IG to say I might teach ‘yoga with focus on mental health’ to a few people 1 on 1 if schedule permits.
— MEESHA SHAFI (@itsmeeshashafi) April 19, 2021
Feeling overwhelmed by the response. How to set this up? Help me help others people ???#YTT200hrs pic.twitter.com/wq58JmOVPn

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 3 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 8 گھنٹے قبل




