Advertisement

سعودی عرب:کار حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق اسلام نگر اور ننکانہ صاحب سے تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 20th 2023, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب:کار حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

عمرہ ادا کرنے کے بعد ریاض جاتے ہوئے القصیم کے قریب گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں نو پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں، اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق اسلام نگر اور ننکانہ صاحب سے تھا اور وہ وزٹ ویزا پر سعودی عرب گئے تھے۔

مرنے والوں میں ذوالفقار علی، شہباز علی، امہ عمارہ (اہلیہ شہباز علی)، عماریا بی بی، حرم فاطمہ، محمد داؤد، تحریم فاطمہ اور حریم فاطمہ کے نام شامل ہیں، زخمیوں میں محمد طیب، عبد الہادی، محمد شہباز اور عبد الوہاب شامل ہیں،مرنے والوں کا تعلق دو خاندانوں سے تھا، جن میں اہلیہ، بیٹیاں اور بیٹا بھی شامل ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
Advertisement