16 اسپتال حملوں کی وجہ سے ناقابل استعمال ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 20th 2023, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔
ترک خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں تنازعات نے شہریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ملک میں ہیلتھ سنٹرز اور ہیلتھ ورکرز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بیان میں کہا گیا کہ کم از کم 3 ہیلتھ ورکرز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ہیلتھ سنٹرز اور ان کے ملازمین پر حملے اور ایمبولینس ہائی جیکنگ جیسے واقعات باعث صحت کے کام میں روکاوٹ ہیدا ہو رہی ہےجس کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے 9 سمیت 16 اسپتال حملوں کی وجہ سے ناقابل استعمال ہیں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





