مسجد الحرام نمازیوں سے بھر جانے کے بعد بیرونی صحنوں میں بھی صفیں بچھ گئیں

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں ختم القرآن کا انعقاد ہوا جس میں 25 لاکھ مسلمانوں نے شرکت کی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز الحرمین انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں ختم القرآن کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 25 لاکھ فرزندان اسلام نے شرکت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسجد الحرام نمازیوں سے بھر جانے کے بعد بیرونی صحنوں میں بھی صفیں بچھ گئیں۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ بیرون ملک سمیت ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد نے صبح سے مسجد الحرام کا رخ کرلیا ہے جبکہ یہی کیفیت مسجد نبوی میں بھی رہی ہے جہاں عصر کے بعد سے ہی حرم نمازیوں سے بھر گیا۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ زائرین کی بڑی تعداد کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ پوری طاقت سے کام کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ حرمین الشریفین میں نمازیوں کے آنے اور جانے کے لیے الگ الگ دروازے مقرر کئے گئے ہیں۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago




