Advertisement
تجارت

روپے کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 27th 2023, 10:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 71 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا