Advertisement
پاکستان

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

ایف آئی اے نے فرخ حبیب کا پاسپورٹ ،پورڈنگ کارڈ اور دستی سامان قبضے میں لے لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 28th 2023, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو ایف آئی نے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے فرخ حبیب کا پاسپورٹ ،پورڈنگ کارڈ اور دستی سامان قبضے میں لے لیا۔

فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203 کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔فرخ حبیب ایف آئی اے کی گرفتاری سے بچ کر ایئرپورٹ سے واپس روانہ ہو گئے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 36 منٹ قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 4 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement