قطر کا دارالحکومت دوحاباسکٹ بال 2027 کے ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا

قطر فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد اب فیبا ورلڈ کپ کی میزبانی بھی کرے گا۔باسکٹ بال کی کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 کے ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
Some big FIBA Basketball World Cup host news ?
— FIBA (@FIBA) April 28, 2023
? @FIBAWWC 2026 ➡️ Berlin, Germany ??
?@FIBAWC 2027 ➡️ Doha, Qatar ?? pic.twitter.com/M0z1hVsf61
عالمی کپ کی میزبانی ملنے کے بعد 89 رینک والی قطری ٹیم خود بخود کوالیفائی کرلے گی، سال 2006 میں قطر کی ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ میں ایونٹ کھیلا تھا جس میں انہیں اپنے پانچوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
قطر مینز باسکٹ فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنے والا تیسرا ایشیائی ملک ہے، اس سے قبل چین نے 2019 جبکہ رواں سال چیپمئین شپ کی میزبانی فلپائن اور جاپان مشترکہ طور پر کریں گے۔

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 2 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 36 منٹ قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- ایک گھنٹہ قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 44 منٹ قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل