Advertisement
تجارت

ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر3 ارب 34 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

2 ارب 47 کروڑ روپے خرچ کیے جاچکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 28th 2023, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر3 ارب 34 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پراب تک 3 ارب 34 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے جن میں سے 2 ارب 47 کروڑ روپے خرچ کیے جاچکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے5ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 14 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت