ریاض : سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے حج و عمرہ سیکیورٹی فورس میں شامل خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سےتصدیق شدہ ٹوئٹراکاؤنٹ پر حج و عمرے کیلئے آئے زائرین کی حفاظت کے پیشِ نظر نگرانی کیلئے ڈیوٹی پر مامور خاتون اہلکار کی تصویر شیئر کی گئی ہے ۔ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیکیورٹی آفیسر طواف کے دوران کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے طواف کو منظم کروانے کیلئے مستعد کھڑی ہے ۔خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولیات کی فراہمی میں معاون ومددگار ثابت ہوں گی ۔
#من_الميدان ، "أمن الحج والعمرة”@security_gov pic.twitter.com/5j93CKcmzl
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) April 19, 2021
مسجد الحرام میں سیکیورٹی پر مامور خاتون اہلکار کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے نہ صرف وائرل ہورہی ہے بلکہ صارفین نے عمرہ زائرین کی سلامتی اور مسجد الحرام کے تحفظ کے انتظامات میں خواتین کی شرکت پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیا جاچکا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 20 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 15 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago



